تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "novel"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "novel"
غزل
میں نے اک ناول لکھا ہے آنے والی صبح کے نام
کتنی راتوں کا جاگا ہوں نیند بھری ہے آنکھوں میں
بشیر بدر
غزل
یارو اپنے عشق کے قصے یوں بھی کم مشہور نہیں
کل تو شاید ناول لکھے جائیں ان رومانوں پر