aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pai"
محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھاشکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی
بولتے کیوں نہیں مرے حق میںآبلے پڑ گئے زبان میں کیا
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہےجانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گےبرہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خار زار ہوگا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
سب رقیبوں سے ہوں نا خوش پر زنان مصر سےہے زلیخا خوش کہ محو ماہ کنعاں ہو گئیں
خوش ہیں تو پھر مسافر دنیا نہیں ہیں آپاس دشت میں بس آبلہ پائی ہے روئیے
میں ہنر مند رنگ ہوں میں نےخون تھوکا ہے داد پائی ہے
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایادرد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
اک عبارت ہے جو تحریر نہیں ہو پائیمجھ کو لکھتا ہوا تو تجھ کو مٹاتا ہوا میں
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نےلمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
انقلاب پے بہ پے ہر گردش و ہر دور میںاس زمین و آسماں کو کیا سمجھ بیٹھے تھے ہم
آج ذرا فرصت پائی تھی آج اسے پھر یاد کیابند گلی کے آخری گھر کو کھول کے پھر آباد کیا
عجب تھا جرم محبت کہ جس پہ دل نے مرےسزا بھی پائی نہیں اور معاف بھی نہ ہوا
ڈسنے لگے ہیں خواب مگر کس سے بولئےمیں جانتی تھی پال رہی ہوں سنپولیے
ہے شوق سفر ایسا اک عمر سے یاروں نےمنزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلا
ہم نے مر کر ہجر میں پائی شفاایسے اچھوں کا وہ ماتم کیا کریں
اترا ہے رگ و پے میں تو دل کٹ سا گیا ہےیہ زہر جدائی کہ گوارا بھی کبھی تھا
ہجر کے دوراہے پر ایک پل نہ ٹھہرا وہراستے بدلنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books