aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saf e mizgan hasrat qureshi ebooks"
دل میں ہے یار کی صف مژگاں سے روکشیحالانکہ طاقت خلش خار بھی نہیں
صف کشی اپنی دکھاتا ہے مجھے کیا اشراریاد ہے اس کی صف آرائی مژگاں مجھ کو
مت مردمک دیدہ میں سمجھو یہ نگاہیںہیں جمع سویداۓ دل چشم میں آہیں
آپ نے قدر کچھ نہ کی دل کیاڑ گئی مفت میں ہنسی دل کی
راس جب زندگی نہیں آتیتو جگرؔ موت بھی نہیں آتی
کس سے اظہار مدعا کیجےآپ ملتے نہیں ہیں کیا کیجے
رابطہ لاکھ سہی قافلہ سالار کے ساتھہم کو چلنا ہے مگر وقت کی رفتار کے ساتھ
وسعت سعی کرم دیکھ کہ سر تا سر خاکگزرے ہے آبلہ پا ابر گہربار ہنوز
دل شوریدہ کی وحشت نہیں دیکھی جاتیروز اک سر پہ قیامت نہیں دیکھی جاتی
محبت چاہیے باہم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہوخوشی ہو اس میں یا ہو غم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
چاہتا ہوں تجھے نبیؐ کی قسمحضرت مرتضیٰ علی کی قسم
اک لمحہ بھی گزاروں بھلا کیوں کسی کے ساتھگزرے تمام عمر مری آپ ہی کے ساتھ
دل کی شگفتگی کے ساتھ راحت مے کدہ گئیفرصت مے کشی تو ہے حسرت مے کشی نہیں
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیںخاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں
وہ کہاں ساتھ سلاتے ہیں مجھےخواب کیا کیا نظر آتے ہیں مجھے
راز سر بستہ محبت کے زباں تک پہنچےبات بڑھ کر یہ خدا جانے کہاں تک پہنچے
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیںڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
حسرت جلوۂ دیدار لیے پھرتی ہےپیش روزن پس دیوار لیے پھرتی ہے
یا رب یہ جہان گزراں خوب ہے لیکنکیوں خوار ہیں مردان صفا کیش و ہنر مند
ہمارے ساتھ جسے موت سے ہو پیار چلےکوئی چلے نہ چلے ہم تو سوئے دار چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books