تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shaane"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "shaane"
غزل
وہ جس کے شانے پہ ہاتھ رکھ کر سفر کیا تو نے منزلوں کا
تری گلی سے نہ جانے کیوں آج سر جھکائے گزر گیا وہ
ناصر کاظمی
غزل
اف یہ زمیں کی گردشیں آہ یہ غم کی ٹھوکریں
یہ بھی تو بخت خفتہ کے شانے ہلا کے رہ گئیں