aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "subah"
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
تو نئی صبح کے سورج کی ہے اجلی سی کرنمیں ہوں اک دھول بھری شام مرے ساتھ نہ چل
لگ کے سوئی ہے کوئی رات مرے سینے سےصبح ہو جائے کہ جذبات پہ قابو آئے
صبح کو دیکھ کے آئینہ میں بوسے کا نشاںمسکراتے ہوئے ہونٹوں میں گلا کرتے ہیں
لے جھاڑو ٹوکرا ہی آتا ہے صبح ہوتےجاروب کش مگر ہے خورشید اس کے ہاں کا
چشمک اس مہ کی سی دل کش دید میں آئی نہیںگو ستارہ صبح کا بھی آنکھ جھپکانے لگا
لگے جب صبح کی کشتی کنارے شبکیا کرتی ہے جانے کیا اشارے شب
کالی راتوں میں اجالے سے محبت کی ہےصبح کی بزم میں اپنا یہ شرف کیا کم ہے
صبح کے انتظار میں رفعتؔرات بھر سوچتا رہا ہوں میں
رات تو گہری نیند سوتی ہےساز غم صبح کو سنانے دے
ساتھ اپنے شام ہجر کے جاگوں کہ آس بھیلے ڈوبتا ہے صبح کا تارا کبھی کبھی
اوس سے بھیگی ہوئی صبح کو چھو لوں جب میںاپنی پلکوں پہ میں اشکوں کے ستارے دیکھوں
دیکھنا ہے دیکھ لو اٹھتی ہوئی محفل کا رنگصبح کے بجھتے چراغوں کا سنبھالا ہم بھی ہیں
صبح تلک افلاک پہ اک کیفیت طاری کرتا ہوںچاند کو اپنی نظم سنا کر شب بے داری کرتا ہوں
رات پل بھر کو پلکیں جھپکنے نہ دیںصبح ہوتے ہی آنکھیں چرانے لگے
آج ہی کیوں نہ گلے مل لیں کسے کل معلومہم کہاں صبح کریں آپ کہاں شام کریں
اے شب ہجر مجھے تو نے تو دیکھا ہوگامیری مانند نہ تھا صبح کا تارا تنہا
صبح سے رات تک گھر میں بٹی ہےذرا سا چھیڑ دو تو ہنس پڑی ہے
صبح دن شام راتیں جی اٹھی ہےکہ وہ قصے سنانے لگ گیا ہے
صبح ہوتی نہیں پہلے جیسیشب گرفتار سماں ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books