تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thag"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "thag"
غزل
یہ بھوگ بھی ایک تپسیا ہے تم تیاگ کے مارے کیا جانو
اپمان رچیتا کا ہوگا رچنا کو اگر ٹھکراؤ گے
ساحر لدھیانوی
غزل
مجھے یقیں ہے یہ میرے ہوتے زمانہ سارا تیاگ دیں گے
میں اپنے یاروں کا حوصلہ ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا
ندیم گلانی
غزل
جس کے کارن تیاگ تپسیا اور تپ کو ونواس ملا
سوچ رہا ہوں اک رانی کو کیوں ایسا ور یاد رہا
کنور بے چین
غزل
جنگل جنگل آگ لگی ہے دریا دریا پانی ہے
نگری نگری تھاہ نہیں ہے لوگ بہت گھبرائے ہیں