aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ulaTtii"
پہروں چپ رہتے ہیں ہم اور اگر بولتے ہیںوہی پھر پھر کے الٹتی ہیں تمہاری باتیں
مگر اس کو فریب نرگس مستانہ آتا ہےالٹتی ہیں صفیں گردش میں جب پیمانہ آتا ہے
باب حسرت داستان شوق تصویر امیدلمحہ لمحہ زندگی اوراق الٹتی جائے ہے
جب الٹتی ہے کسی دور میں جیون کی بساطشاہ بھی کوئی پیادہ نظر آتا ہے مجھے
بساط الٹتی ہے شب کی ستارے بجھتے ہیںچراغ گل کرو سورج طلوع ہوتا ہے
نقاب الٹتی ہے چہرے سے روز تازہ سحرنگاہ میں بھی کوئی انقلاب لے آؤ
اگالدان ہے تاریخ جس کو کاغذ پرہر ایک دور کی قوت الٹتی جاتی ہے
شاہزادی نقاب الٹتی ہوئیجا ملی ہے حریف لشکر میں
کتنے چہروں سے مسرت کے الٹتی ہے نقابوہ اداسی جو مرے گھر میں رہا کرتی ہے
محبوب اپنا تھا ہی تغافل کا علتیسو حال دل بھی دھیان میں آنے سے رہ گیا
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
رنگ موسم ہے اور باد صباشہر کوچوں میں خاک اڑاتی ہے
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیادیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
رخ روشن سے نقاب اپنے الٹ دیکھو تممہر و مہ نظروں سے یاروں کی اتر جائیں گے
ہر ذرہ چمکتا ہے انوار الٰہی سےہر سانس یہ کہتی ہے ہم ہیں تو خدا بھی ہے
اس تماشے میں الٹ جاتی ہیں اکثر کشتیاںڈوبنے والوں کو زیر آب مت دیکھا کرو
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو الٹ دیا تھاسنا ہے یہ قدسیوں سے میں نے وہ شیر پھر ہوشیار ہوگا
گئے ہوش تیرے زاہد جو وہ چشم مست دیکھیمجھے کیا الٹ نہ دیتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
کسی کو گاؤں سے پردیس لے جائے گی پھر شایداڑاتی ریل گاڑی ڈھیر سارا پھر دھواں آئی
بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیںالٰہی ترک الفت پر وہ کیونکر یاد آتے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books