تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "uns"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "uns"
غزل
کچھ ایسا پاس غیرت اٹھ گیا اس عہد پر فن میں
کہ زیور ہو گیا طوق غلامی اپنی گردن میں
چکبست برج نرائن
غزل
یقیناً ہے کوئی ماہ منور پیچھے چلمن کے
کہ اس کی پتلیوں سے آ رہا ہے نور چھن چھن کے