aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaasmii.n"
یاسمیں اس کی خاص محرم رازیاد آیا کرے گی اب تو بھی
اک شاخ یاسمین تھی کل تک خزاں اثراور آج سارا باغ اسی کی اماں میں ہے
کسی کا بھیگا بدن گل کھلاتا ہے اکثرگلاب رانی کنول یاسمین چمپا کلی
پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگیہمیں دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی
اب جو بدلا ہے تو اپنی روح تک حیران ہوںتیری جانب سے میں شاید بے یقیں ایسی نہ تھی
یہ کیا طلسم ہے یہ کس کی یاسمیں بانہیںچھڑک گئی ہیں جہاں در جہاں گلاب کے پھول
کیا ہوا کوئی سوچتا بھی نہیںاور کہنے کو کچھ ہوا بھی نہیں
یاسمین و نسترن میرا پتہخوشبوؤں کے جسم پر لکھا ہوں میں
اتنے آسودہ کنارے نہیں اچھے لگتےایک ہی جیسے نظارے نہیں اچھے لگتے
میں سانس تک نہیں لیتا پرائی خوشبو میںجھجھک رہی ہے یوں ہی شاخ یاسمیں مجھ سے
دھواں اڑاتی ہوئی دھیمی دھیمی بارش ہےہوا کی اندھی سواری پہ اندھی بارش ہے
مسلسل ایک ہی تصویر چشم تر میں رہیچراغ بجھ بھی گیا روشنی سفر میں رہی
گورے گالوں پر ترے زلفیں یہ لہراتی نہیںیاسمیں زار صباحت میں ہے جوڑا سانپ کا
ہمیں خبر تھی بچانے کا اس میں یارا نہیںسو ہم بھی ڈوب گئے اور اسے پکارا نہیں
ہم نے کسی کو عہد وفا سے رہا کیااپنی رگوں سے جیسے لہو کو جدا کیا
وقت بس رینگتا ہے عمر کے ساتھتارہ تارہ گنا ہے عمر کے ساتھ
جو چلا گیا سو چلا گیا جو ہے پاس اس کا خیال رکھجو لٹا دیا اسے بھول جا جو بچا ہے اس کو سنبھال رکھ
ابھی گزرے دنوں کی کچھ صدائیں شور کرتی ہیںدریچے بند رہنے دو، ہوائیں شور کرتی ہیں
راس ہے مجھ کو شب، تنہا آوارہ چاندسرطانی ہوں میں، میرا سیارہ چاند
کوئی پوچھے مرے مہتاب سے میرے ستاروں سےچھلکتا کیوں نہیں سیلاب میں پانی کناروں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books