aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yazdaa.n"
اتنی دقیق شے کوئی کیسے سمجھ سکےیزداں کے واقعات سے گھبرا کے پی گیا
تجھے کھو کر بھی تجھے پاؤں جہاں تک دیکھوںحسن یزداں سے تجھے حسن بتاں تک دیکھوں
یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستییہاں کار مسیحا کیوں کریں ہم
برگشتۂ یزدان سے کچھ بھول ہوئی ہےبھٹکے ہوئے انسان سے کچھ بھول ہوئی ہے
چپ رہ نہ سکا حضرت یزداں میں بھی اقبالؔکرتا کوئی اس بندۂ گستاخ کا منہ بند
جب سے چلی ہے آدم و یزداں کی داستاںہر با وفا کا ربط ہے اک بے وفا کے ساتھ
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
آپ کی سانولی سی مورت کوذوق یزداں کی بھول کہتا ہوں
ممکن ہے ابر رحمت یزداں برس پڑےزلفوں کی چھاؤں ڈال بڑی تیز دھوپ ہے
فارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جنوں میرایا اپنا گریباں چاک یا دامن یزداں چاک
یزداں سے بچ رہا تھا جلالت کا ایک لفظاس کو حرم کے شوخ بیانوں نے لے لیا
یزدان و اہرمن کی حکایات کے بدلےانساں کی روایات کو دہرا کے گزر جا
یزداں سے بھی الجھ ہی پڑا تھا ترا ندیمؔیعنی ازل سے دل میں یہی خلفشار تھا
تم پر اسرار فنا راز بقا کھل جاتےتم نے ایک بار تو یزداں کو پکارا ہوتا
تمہیں مل کر تو اے یزداں پرستوغرور اہرمن یاد آ گیا ہے
وید اپنیشد پرزے پرزے گیتا قرآں ورق ورقرام و کرشن و گوتم و یزداں زخم رسیدہ سب کے سب
جبر سے طاعت یزداں بھی ہے بار خاطرپیار سے عادت خدمات بھی ہو جاتی ہے
یہ اور بات کہ ساقی سے قرض مل نہ سکیحضور حضرت یزداں تو با وقار آئے
اپنی کھوئی ہوئی جنت کا طلب گار بنوںدست یزداں سے گنہ گار سنوارا جاؤں
میں ہوں انورؔ ان کی ذات پاک کا ادنیٰ غلامہے سر اقدس پہ جن کے رحمت یزداں کا تاج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books