تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "عرض"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "عرض"
غزل
حسن سے عرض شوق نہ کرنا حسن کو زک پہنچانا ہے
ہم نے عرض شوق نہ کر کے حسن کو زک پہنچائی ہے
جون ایلیا
غزل
نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیں
ترے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے