aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مجاہد"
کہا مجاہد ترکي نے مجھ سے بعد نماز طويل سجدہ ہيں کيوں اس قدر تمھارے امام
الفاظ و معانی میں تفاوت ۔۔۔نہیں لیکنملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور
بدل دی نوجوان ہند نے تقدیر زنداں کیمجاہد کی نظر سے کٹ گئی زنجیر زنداں کی
اخلاص کی مے پیتے ہیں مے خوار اسی کےمردان مجاہد ہیں طلب گار اسی کے
عمر بتیس برسوہ مجاہد شہادت کا طالب راہ حق کا مسافر ہوا
وہ مرد مجاہد نظر آتا نہيں مجھ کو ہو جس کے رگ و پے ميں فقط مستي کردار
خود آگاہي نے سکھلا دي ہے جس کو تن فراموشي حرام آئي ہے اس مرد مجاہد پر زرہ پوشي
الہام میں تکمیل حقیقت کی ادائیںشاہین کی پرواز مجاہد کی نوائیں
مرد مجاہد مرد جری ہو یودھا ہو بلوان ہو تمسانچی مدورا امرتسر اجمیر کی عظمت تم سے ہے
اہل ہندوستاں کا قائد تھاوہ محب وطن مجاہد تھا
راشدہ باجی سن لو نمازی بھی ہیںوہ مجاہد بھی ہیں اور غازی بھی ہیں
اک مجاہد جو کام آتا ہےآپ قربان ہو کے میداں میں
وہ اولین مجاہد کہ جس نے فرمایارہے گا ہند نہ ہرگز فرنگیوں کا غلام
وہاک جیالا مجاہد حق
سلام ایسے مجاہد نیک سیرت پاک طینت پرجو اپنی جان تک قربان کر دے ملک و ملت پر
آزادیٔ وطن کے مجاہد سبھاش بوسجنتا کو تجھ پہ فخر ہے بھارت کو ناز ہے
مجاہد کے بوٹوں کی زد میں پڑی چرمراتی رہی ہوتو کیا ضرب پیہم سے پیچھا چھڑانا بھی ممکن نہیں ہے؟
جنگجو ہو کے بھی خورسند رہاہائے افسوس کہ ہے اب وہ مجاہد مرحوم
اے مرے مرد مجاہد تری جرأت کے نثاررنگ اور نسل کی دیوار گرا دی تو نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books