aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सफ़ाई"
یہ حسن یہ پوشاک یہ خوبی یہ صفائیپھر اس پہ قیامت ہے یہ اڑتے ہوئے گانا
ذرا ہونٹوں کو جنبش اور لفظوں کو رہائی دواکیلا پڑ گیا ہوں میں ذرا میری صفائی دو
اب نہ اسکول میں ڈنڈے کی خدائی ہوگیسارے ڈنڈوں کی زمانے سے صفائی ہوگی
برائی آج نہ ایسے رہے نہ ویسے رہےصفائی دل میں رہے آج چاہے جیسے رہے
سلیقے سے صفائی سے مجھے رہنا سکھاتی ہیںمرے آرام کی خاطر وہ تکلیفیں اٹھاتی ہیں
از سر نو صفائی کرا لےکیا کاسۂ سر کو نائی نے خالی
مجھ سے کہتی تھی صفائی نصف ایماں ہے مگرریسٹ روم اٹھ کر چلی جاتی تھی پانی کے بغیر
اے آب رود گنگا اف ری تری صفائییہ تیرا حسن دلکش یہ طرز و دلربائی
یہ صفائی سے چٹانیں توڑ دےاپنی دانائی سے دریا موڑ دے
تیری ہر بات میں صفائی ہےاور کدورت کا تجھ میں نام نہیں
کر رہے ہیں سبھی مل جل کے صفائی گھر کیان کی کوشش ہے کہ تابندہ ہر ایک نقش بنے
اس کی اس طرح سے صفائی کیکہ نہ آنکھوں نے پھر ذرا دیکھا
چھوڑ دے اس تکبر بڑائی کو تواپنی عادت بنا لے صفائی کی تو
آتے جاتے دن کیا کہتے ہیں سنآدھا ہے ایمان صفائی
مقصود ہے کچھ جشن بھی کچھ اس سے بھلائیبرسات کا موسم گیا لازم ہے صفائی
لبوں پہ ان کے سدا تبسم زبان ان کی ہے خوب شیریںنہیں ہے کاموں سے ان کو فرصت کبھی صفائی کبھی سلائی
گر صفائی کے حال کو دیکھیںآپ شملے کی مال کو دیکھیں
صاف آئینے کی صورت ہے صفائی تیریبندگی کیوں نہ کرے ساری خدائی تیری
یہ سچ ہے کہ پیٹ اپنا بھرتی ہے بلیکچن کی صفائی تو کرتی ہے بلی
کوئی ڈھونڈے کیوں صفائی مجھ میںآدمی ہوں میں فرشتہ تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books