aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'ताबिश'"
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
مری حیات یہ ہے اور یہ تمہاری قضازیادہ کس سے کہوں اور کس کو کم بولو
تمہارے ہاتھ پہ ہے تابش حنا جب تکجہاں میں باقی ہے دلدارئ عروس سخن
جب ان کی تابش بے ساختہ سے پیپل کادرخت سرو چراغاں کو مات کرتا ہے
جس کے ماتھے کے پسینے سے پئے عز و وقارکرتی ہے دریوزۂ تابش کلاہ تاجدار
مجھے کہتی ہے تابشؔ! تم نے دیکھا میرے ہاتھوں کوبرے ہیں ناں؟
وہ کیسی ہےاسے میں نے نہیں دیکھا
اے علی گڑھ اے ہلاک تابش وضع فرنگٹیمز ہے آغوش میں تیرے بجائے موج گنگ
اندھیری شام کے ساتھیادھوری نظم سے زور آزما ہیں
صف ماتم بچھی ہےسخن کا آخری در بند ہونے کی خبر نے
وہ شے جس کی تابش رخ سےشیشے کو آ جائے پسینہ
تابش خورشید نور ماہ پانی کی جھلکخندۂ قلقل صدا کوئل کی غنچوں کی چٹک
مجھے رستہ نہیں ملتامیں جوہڑ میں کھلے پھولوں کے حق میں بول کر
کہاں جانا تھا مجھ کوکس نگر کی خاک بالوں میں سجانا تھی
گئے برسوں اک حاصل کیا!فقط اک موم بتی تین سو پینسٹھ دنوں میں
تابش رنگ شفق آتش روئے خورشیدمل کے چہرے پہ سحر آئی ہے خون احباب
وہ آیا شہر کی طرفاک اس کی چاپ کی کھنک
شفق کے پھول تھالی میں سجائے سانولی آئیچراغوں سے لویں کھینچیں دریچوں میں نمی آئی
اک شہر تھا اک باغ تھااک شہر تھا
چائے کی بھاپ میںگھلتے، معدوم ہوتے ہوئے قہقہے شام کا بانکپن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books