aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",EEt"
اندیشوں کی ریت نہ پھانکوپیاس کی اوٹ سراب نہ دیکھو
یہ مست مست گھٹا، یہ بھری بھری برساتتمام حد نظر تک گھلاوٹوں کا سماں
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
آؤ کہ مرگ سوز محبت منائیں ہمآؤ کہ حسن ماہ سے دل کو جلائیں ہم
۱یہ شام اک آئینۂ نیلگوں یہ نم یہ مہک
۱سیاہ پیڑ ہیں اب آپ اپنی پرچھائیں
وہ خوبصورت لڑکیاںدشت وفا کی ہرنیاں
ان رشتوں کے جو چھوٹ گئےان صدیوں کے یارانوں کے
یہ کون مسکراہٹوں کا کارواں لئے ہوئےشباب شعر و رنگ و نور کا دھواں لئے ہوئے
اس طرح ہے کہ ہر اک رگ میں اتر آیا ہےموج در موج کسی زہر کا قاتل دریا
کانوں کی اک نگری دیکھی جس میں سارے کانے دیکھےایک طرف سے احمق سارے ایک طرف سے سیانے تھے
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
امتحاں سر پر ہے لڑکے لڑکیاں ہیں اور کتابڈیٹ شیٹ آئی تو گویا آ گیا یوم الحساب
جنہوں نے آنکھوں کے نم کو شرم و حیا کے آنچل کی اوٹ ڈھانپاوہ مر چکا ہے
یہ رنگیں گھروندا طلسم زمانہکھلونوں کا ہے اک بڑا کارخانہ
جب دن ڈھل جاتا ہے، سورج دھرتی کی اوٹ میں ہو جاتا ہےاور بھڑوں کے چھتے جیسی بھن بھن
''خدائے برتریہ دریوش بزرگ کی سرزمیں
اک صاحب جو سوچ رہے ہیں پچھلے ایک پہر سےیوں لگتے ہیں جیسے بچہ روٹھ آیا ہو گھر سے
خواب اور خاک میں اٹ جاتی ہیںسو حصوں میں بٹ جاتی ہیں
شہر کے ایک کشادہ گھر میںاپنے اپنے کام سنبھالے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books