aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",SrG"
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
فتح كا جشن ہو کہ ہار كا سوگزندگی میتوں پہ روتی ہے
گئی تو سوگ میں ڈوبے قدم یہ کہہ کے گئےسفر ہے شرط شریک سفر ملے نہ ملے
رنج کو ان کے سمجھے مایۂ غمواں اگر سوگ ہو تو یاں ماتم
نہ سوگ میں ہوں کہ اس کو اوڑھوںغم و الم خلق کو دکھاؤں
ترے ماتم میں شامل ہیں زمین و آسماں والےاہنسا کے پجاری سوگ میں ہیں دو جہاں والے
اسی بہار کا پرتو ہے میں نہیں تو کیامرے لئے یہ اداسی یہ سوگ کیوں آخر
کھا کے تندل کہیں اعزاز سداما کو دیاساگ خوش ہو کے بدر جیؔ کا کیا نوش کہیں
حال نہ پوچھیں درد نہ بانٹیں اس جنگل کے لوگاپنا اپنا سکھ ہے سب کا اپنا اپنا سوگ
اب تو مغرب کی فنا گاہ میں وہ سوگ نہیںعکس تحریر ہے اک رات کا ہلکا ہلکا
ایک سے کھائے دال چپاتیایک سے کھائے ساگ اور پات
کچھ ایسے ہیں جو زندگی کو مہ و سال سے ناپتے ہیںگوشت سے ساگ سے دال سے ناپتے ہیں
اور اداسی کی یہی صورت رہے گیمیں اپنے سوگ میں ماتم کناں
ترکاری ساگ پات زہر امرت اور دوازر سیم کوڑی لعل زمرد اور ان سوا
قبر ہو سمادھی ہو سب کو جگمگائیں گےدھوم سے شہیدوں کا سوگ ہم منائیں گے
گیت لکھائیں پیسے نا دیں فلم نگر کے لوگان کے گھر باجے شہنائی لیکھک کے گھر سوگ
ہر طرف سوگ میں ڈوبا ہوا میرا ماحولمیرا اجڑا ہوا گھر میرؔ کے گھر کے مانند
فضا کا سوگ اترا آ رہا ہے ظرف ہستی میںنگاہ شوق روح آرزو کجلائی جاتی ہے
سوگ میں ہیں،تریاق مانگتی ہیں۔۔۔
بہار بیتنے والی ہے آ بھی جا سلمیٰگنوا نہ سوگ میں اپنے شباب کی راتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books