aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Vcf"
روح کو اس کی اسیر غم الفت نہ کروںاس کو رسوا نہ کروں وقف مصیبت نہ کروں
کر دیا وقف ان پہ بیت الماللب تک آنے دیا نہ حرف سوال
وہ فلسفے جو ہر اک آستاں کے دشمن تھےعمل میں آئے تو خود وقف آستاں نکلے
کتنی فرخندہ ہے شب کتنی مبارک ہے سحروقف ہے میرے لیے تیری محبت کی نظر
حسن ہو جائے گا جب اوروں کا وقف خاص و عامدیدنی ہوگا ترے خلوت کدے کا اہتمام
آسماں جان طرب کو وقف رنجوری کرےصنف نازک بھوک سے تنگ آ کے مزدوری کرے
دوستوں نے بھی چھوڑی ہیں دال داریاںآج وقف غم الفت رائیگاں
یا باد کا وہ جھونکاجو وقف روانی ہے
نہ ہوگی کبھی زندگی وقف ماتمفضاؤں میں لہرائے گا سرخ پرچم
ہر لب تھا وقف نغمہ تو ہر دل تھا شاد کامتھی رشک نور صبح بنارس اودھ کی شام
آنکھ وقف دید تھی لب مائل گفتار تھادل نہ تھا میرا سراپا ذوق استفسار تھا
بہ ایں انعام وفا اف یہ تقاضائے حیاتزندگی وقف غم خاک نشیناں کر دے
روز و شب منتظر دید رخ یار ہوں میںدل ہے وقف غم آلام کہاں ہے آ جا
نشان ہستیٔ موہوم کچھ نہیں تیرااسے بھی وقف تمنائے یار کر دینا!
بدن میں جان رہی وقف آبرو ہو کررگوں میں جوش محبت رہے لہو ہو ہو کر
زندگی وقف سرود و حسن و مےزندگی کا لمحہ لمحہ دل نشیں
ان کی آنکھوں کا تھا اشارہوقف جام و شراب ہوا میں
جاں وقف تپش ہو جاتی ہے اور عزم بغاوت کرتی ہےاس وقت اک سیل ارادوں کی سینوں سے ہو کے گزرتی ہے
ہوش میں آ خواب سے بیدار ہو اے وقف نومملک پر تیرے حکومت کر رہی ہے غیر قوم
برق رفتار ہے وقتاور ہم وقف سے دو چار قدم آگے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books