aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",jE4"
جیل خانوں کی شوریدہ راتوں کی صرصر میںجل جل کے انجم نما ہوگئے ہیں
یہ ڈائری ہے اور اس میں پتے ہیں اور نمبراسے خیال سے بکسے کی جیب میں رکھنا
کوئی کہتا تھا سمندر ہوں میںاور مری جیب میں قطرہ بھی نہیں
کوئی لوری ہے، کوئی جھولا ہےنا اس کی جیب میں دھیلا ہے
عقل نشاط خیز و جنون غم آفریںدولت وہ کون ہے جو مری جیب میں نہیں
لذت خواب سے مخمور ہوائیں جاگیںجیل کی زہر بھری چور صدائیں جاگیں
کتنی بدحالی ہےپیٹ خالی ہے مرا جیب مری خالی ہے
یہاں سے شہر کو دیکھو تو حلقہ در حلقہکھنچی ہے جیل کی صورت ہر ایک سمت فصیل
حکمراں بھی ہیں، محل بھی ہیں، فصلیں بھی ہیںجیل خانے بھی ہیں اور گیس کے چیمبر بھی ہیں
دور جیل کے باہربج رہی ہے شہنائی
جیل تو بھیانک ہےاس ذلیل دنیا میں
اک چوہے کی جیب میں بٹوااک چوہے کے ہاتھ میں حقہ
میں دروازے پہ ہرکارے کی صورت جا کے پہنچاتاچمکتی بوندیں بارش کی کسی کی جیب میں بھر کے
اے یقین فصل گلفکر جیب و دامن کیا
اچھا نہیں ہوا توبس بند جیب خرچہ
زورآوری سے کمزوروں کیاب جیب کٹے گی چوروں کی
یہ آنسو ہے جو مرنے والوں کیجیب سے بر آمد ہوتا ہے
ہاتھ میں لکڑی جیب میں رومالچلتے پھرتے ہیں کیا ٹھمکتی چال
مرے کرتے کی بوڑھی جیب سے کلتمہاری یاد!
ایک سوچے گا مری جیب یہ دنیا یہ سماجایک دیکھے گا وہاں اور ہی تیاری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books