aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آرے"
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
آرے تھے بدن پہ لو کے چلتےشعلے تھے زمین سے نکلتے
ان کی جگہ بے ترتیبی سے پڑے ہوئے کچھ ٹکڑے ہوتےمیرے جسم کے ٹکڑے کالے جھوٹ کے اس چلتے آرے کے نیچے
تو جانے سولی پہ چڑھنا ہو یا چلیں آرےکہ زندہ آگ کی لپٹوں کی نذر ہونا پڑے
سر بازار بک جائے گی تیرے پیار کی عظمتچلیں گے عشق کے حساس دل پر ظلم کے آرے
مارے کوئی کلہاڑیکوئی چلائے آرے
درخت کو جیسے دو لکڑہارے ایک آرے سے کاٹتے ہیںدرخت چاہے گھنا ہو جتنا بڑا ہو جتنا
دام تونگری میں صید ستم ہے دنیاآرے سے چل رہے ہیں نقشے بدل رہے ہیں
وہ بیٹری سے چلنے والےآرے لے کر، بے شمار مزدور لے کر
شہر کے آرے چلاتے بے سرے بد رنگ شور و غل سے دورپاک رنگوں کا صنم آباد
گریز و طنز و جفا کے آرے چلا رہے ہیںجواب کیا دیں
میں کلھاڑے سے نہیں ڈرانہ کبھی آرے سے
جب نہ اکھڑا تو میں نے اس کا تناتیز آرے سے کاٹنا چاہا
شب کی آغوش میں مدہوش ستارے ہوں گےدل پہ تنہائی کے چلتے ہوئے آرے ہوں گے
آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کراب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاببازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
گزر رہا ہوں کچھ انجانی رہ گزاروں سےمہیب سائے مری سمت بڑھتے آتے ہیں
جا کے ہوتے ہیں مساجد میں صف آرا تو غریبزحمت روزہ جو کرتے ہیں گوارا تو غریب
شاید اب لوٹ کے آئے نہ تری محفل میںاور کوئی دکھ نہ رلائے تجھے تنہائی میں
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books