aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اتر"
بنت مہتاب ہو گردوں سے اتر آئی ہومجھ سے ملنے میں اب اندیشۂ رسوائی ہے
اتر کر جہان مکافات میںرہی زندگی موت کی گھات میں
محبتیں شوق کی چٹانوںسے گھاٹیوں میں اتر گئی ہیں
زندگی کی اوج گاہوں سے اتر آتے ہیں ہمصحبت مادر میں طفل سادہ رہ جاتے ہیں ہم
شام کے پیچ و خم ستاروں سےزینہ زینہ اتر رہی ہے رات
تو ایسے لگتا تھا جیسے دل میں اتر رہی ہوکچھ اس تیقن سے بات کرتی تھی جیسے دنیا
جو تری ذات سے منسوب تھے ان گیتوں کومفلسی جنس بنانے پہ اتر آئی ہے
ریگزاروں سے عداوت کے گزر جائیں گےخوں کے دریاؤں سے ہم پار اتر جائیں گے
چاند کے غار میںتھک ہار کے سو جاتی ہے رات
کبھی جو چند ثانیے زمان بے زماں میں آ کے رک گئےتو وقت کا یہ بار میرے سر سے بھی اتر گیا
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
یہ اپنے نغمات پر اثر سے دلوں کو بیدار کر چکی ہےیہ اپنے نعروں کی فوج سے دشمنوں پہ یلغار کر چکی ہے
جاگ اس شب جو مے خواب ترا حصہ تھیجام کے لب سے تہہ جام اتر آئی ہے'
رات کو پر پھیلاتی ہیںاور اتر کر آتی ہیں
جھک کے جب سر کسی پتھر پہ ٹکا دیتا ہوںتیری باہیں مری گردن میں اتر آتی ہیں
پل سلامت ہے تو تو پار اتر سکتا ہےچاہے تبلیغ بغاوت کے لیے ہی اترے
تھیں چند ہی نگاہیں جو اس تک پہنچ سکیںپر اس کا گیت سب کے دلوں میں اتر گیا
توڑ لوں رشتۂ نظر میں بھیتم اتر جاؤ بام سے پہلے
نکیلے پتھرجو وقت کے ساتھ میرے سینے میں اتنے گہرے اتر گئے ہیں
آج اندھیرا مری نس نس میں اتر جائے گاآنکھیں بجھ جائیں گی بجھ جائیں گے احساس و شعور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books