aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انعام"
سارےخوشیاں اور غم انعام کرتے ہیں
یوں تو جو کچھ تھا مرے پاس میں سب بیچ آیاکہیں انعام ملا، اور کہیں قیمت بھی نہیں
یہ بھی تم پر خدا کا تھا انعامکہ پڑا تم کو ایسی قوم سے کام
کبھی جب مجھ کو اپنے ذہن سےکوئی خیال انعام ملتا ہے
بخشے تجھے انعام نوہر دور چرخ چنبری
محنت کرو انعام لو انعام پر اکرام لوجو چاہو گے مل جائے گا محنت کرو محنت کرو
ہے شکل میں بیٹی کی بہار سحر و شامقدرت کا عطیہ ہے یہ قدرت کا ہے انعام
لب شیریں پہ مری تشنہ لبی کا انعامجانے انعام ملے گا کہ چرانا ہوگا
عورتوں کا کارواں پر کارواں آنے لگاپھر فضا میں پرچم انعام لہرانے لگا
چھوٹی سی تنخواہ میں کیسے کرنے ہیں سب کامکبھی نہیں ملتا ہے تم کو محنت کا انعام
احساس حکومت کے اظہار کا کیا کہنا!انعام ہے مذہب کا جو ہاتھ میں کوڑا ہے
لیڈروں سے ہوں گے وعدے خلعت و انعام کےقلت و کثرت کا ہنگامہ اٹھایا جائے گا
دعوتیں انعام اسپیچیں قواعد فوج کمپعزتیں خوشیاں امیدیں احتیاطیں اعتبار
اپنے لب گلفامکیے انعام
آقا کا غلاموں سے یہ ہے قرب کا ہنگامدل ہوتے ہیں سرشار فنا ہوتے ہیں آلام
بہ ایں انعام وفا اف یہ تقاضائے حیاتزندگی وقف غم خاک نشیناں کر دے
مرے عروج کا وہ سلسلہ انعام و سزامرے زوال میں ہر زندہ انقلاب میں ماں
اپنے دامان و گریباں کو میں کیوں پیش کروںہیں مرے عشق کا انعام تمہارے آنسو
مرکز عشق پہ پہنچو تو ہو انعام نظرایک اک لمحہ کے چہرے سے عیاں اذن سفر
زباں جس کو ہر اک بولے اسی کا نام ہے اردوزبان شعر میں فطرت کا اک انعام ہے اردو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books