aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دزدیدہ"
اک برگ گل رکھ گیا تھااسی شب کا دزدیدہ بوسہ ہمیں ہیں
آج، اس ساعت دزدیدہ و نایاب میں بھی،جسم ہے خواب سے لذت کش خمیازہ ترا
شہر کے شہر کا افسانہ وہی آرزوئے خستہ کے لنگڑاتے ہوئے پیرکہ ہیں آج بھی افسانے کی دزدیدہ و ژولیدہ لکیروں پہ رواں
تجھ کو دزديدہ نگاہي يہ سکھا دي کس نے رمز آغاز محبت کي بتا دي کس نے
اب بھی تکتی ہیں مری راہ وہ کافر آنکھیںاب بھی دزدیدہ نظر جانب در ہے کہ نہیں
تھی وہ دزدیدہ نگاہ دلستاں میرے لئےآ گیا تھا میرے گھر ہی گلستاں میرے لئے
جھلمل کرتی ایک مشعل سے محرابوں کے گہرے سائے رقصیدہ ہیںہر سو پریاں ناچ رہی ہیں جن کے عارض رخشاں نظریں دزدیدہ ہیں
دق تجھ سے کتابیں ہیں بہت کرم کتابیتو دشمن دزدیدہ ہے خاکی ہو کہ آبی
وہ یاد ہے دزدیدہ نگاہوں کا اشارہقرباں تیری آنکھوں پہ سمرقند و بخارا
جہاں بینی کا دل میں عزم دزدیدہفقیری میں یہی اسباب ہستی تھا یہی درد تہہ جام تمنا تھا
جن کو ملائک دزدیدہ نگاہوں سے بھی دیکھنا نہ چاہیں گےجن کا ٹھکانہ جہنم ہوگا
ہے خوابیدہ جو سبزہ آئنہ خانے میں شبنم کےنفس دزدیدہ باد صبح کے جھونکے گزرتے ہیں
تیری دزدیدہ نگاہی کا گلہ کرتے ہیںہر گھڑی پھول دمکتے ہوئے رخساروں کے
میرے جذبات فراواں مرے زخموں کے نشاںتیری دزدیدہ نگاہی کا گلہ کرتے ہیں
دزدیدہ نظرزندگی کو
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
ابھی گرانیٔ شب میں کمی نہیں آئینجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
اے دیدہ ورو اس ذلت کو قسمت کا لکھا کیا لکھناظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books