aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دلبر"
زردار کی تو ان میں ہے بچھ رہی پلنگڑیدلبر پری سی بیٹھی جھمکائے چوڑی نبگڑی
اک گرم انگیٹھی جلتی ہو اور شمع ہو روشن اور تس پروہ دلبر، شوخ، پری، چنچل، ہے دھوم مچی جس کی گھر گھر
اے لیلیٔ جمہوریتاے دلبر ہندوستاں
ایسی دلبر تھی کہ جب رکھ دیتیدل کے دل پہ ہاتھ
اشک آنکھوں کے اے مرے دلبردل کے حالات عام کرتے ہیں
نہ ہی رشتوں کے چھوٹنے کا غمنہ کسی دلبر حسیں کی یاد
یہ ہاتھوں کی لکیریں بعض آئیں گی کہاں دلبرانہیں تو بیر ہے ہم سے کرم فرما رقیبوں پر
تیری فرقت میں اے مرے دلبردل کہیں بھی بہلتا نہیں ہے
ایک آنکھ دلبر کیٹپ سے گر پڑی نیچے
لیڈر کو اگر آپ کبھی ڈھونڈھنا چاہیںوہ پچھلے پہر حجرۂ دلبر میں ملے گا
مرے ساتھی مرے دلبریہ مانا ہر گھڑی تجھ کو ستاتی ہیں مری یادیں
خوشا نصیب جو کہلائے دلبر سرتاجؔتری جبیں کا عرق رشک نیلم و پکھراج
مجھے بہنا تھا ہر صورت کسی بھی طور چلنا تھامدور گھاٹیوں دلبر زمینوں اور میدانوں نے
کہیں عاشق کہیں دلبر کہیں صوفی کہیں رنداور کہیں شاعر اعجاز بیاں ہیں ہم لوگ
کوئی دلبر نہ دل نشیں کوئیکوئی گل رو نہ مہ جبیں کوئی
کس کے غم میں ہے تیری کو کوبتلا ہے کون تیرا دلبر
اور ہر ٹکڑے میں کوئی عکس وحشی ہےدل و دلبر کی آشفتہ سری ہے
تھا درختوں کو ابھی عالم حیرت ایساجیسے دلبر سے یکایک کوئی ہو جائے دو چار
اے دلبر فرزانہ اے ساقئ مے خانہتیری مئے صہبا کا میں سائل تشنہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books