aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سمجھنے"
نمرود بھی خدا ہی کہاتا تھا برملایہ بات ہے سمجھنے کی آگے کہوں میں کیا
تمہارے دل نے اسے منتخب کیا کہ جسےتمہارے غم کو سمجھنے کا بھی شعور نہیں
سمجھتا کیسےنہ فلسفی میں نہ کوئی عالم
اب تو میں بھی سمجھنے لگی ہوںشاید اس ہفتے بھی
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
اپنے اپنے کنوئیں کو بحر اعظم کہنے اور سمجھنے والےیہ ننھے مینڈک
ہم اسی چور کے خطرے سے پریشان بھی ہیںکون سمجھے گا کہ اس سطح خوش آواز کے بعد
مگر ایسی کہانیاں کسی کو سنائی نہیں جاتیںورنہ لوگ خود کو ان کا کردار سمجھنے لگتے ہیں
مجھے نا سمجھنے والے کچھ نا سمجھنے والےاکثر ملتے ہیں اور آگے بھی ملتے رہیں گے
میں ستاروں اور درختوں کی خاموشی کو سمجھ سکتا ہوںمیں انسانوں کی باتیں سمجھنے سے قاصر ہوں
ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوششرازدار پر یقیں
سب سمجھتے رہے چلتا ہو سکہ مجھ کوچند لمحے تو گزر جائیں گے اچھے خاصے
یہ تیغ کو بھی کھلونا سمجھنے والا ہےیہ لعل پھینک کے انگارہ چوس سکتا ہے
اس کے عشوؤں کو سمجھتے ہیں سمجھنے والےلیکن اے بنت ہمالہ تری عظمت کی قسم
لمس کے پہلے خواب کی حیرتکچھ نہ سمجھنے اور سمجھانے کے موسم کی کچی باتیں
کٹے ہر پل مرا صدیوں کے جیسامرے دکھ کو سمجھنے کی کسی کو کیا ضرورت ہے
ناری اور شودر کو سمان سمجھنے والے مہا پرشاتہاس کے پنوں میں کھو گئے ہیں
کون آیا ہے پس و پیش سمجھنے کے لئےکون آئے گا یہ تصویر بدلنے کے لئے
ادق سی اصطلاحیں ہیں کئی جن کو سمجھنے سےمیں قاصر آج تک ہوں
کچھ دنوں سے تو جان بوجھ کے ابیہ سمجھنے لگا ہوں میں ہی تو ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books