aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سور"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
کبھی نیل گائے کبھی کوئی سورکبھی ایک دو اور کبھی تین تین
وہ طلسمی دوپہر تھیسانس لیتے گھاس کے میدان میں
جس کو امریکی سور کھاتے تھے وہ کھائے گا کونساتھ میں گندم کے مسٹر گھن کو پسوائے گا کون
ابھی جھیل کی مچھلیاں زرد سورج کی کرنوں سے محروم ہیںمگر کیا خبر
سور بیروں سورماؤں پہلوانوں کے وطنمحنتی بندوں جیالوں کے کسانوں کے وطن
کبیر سور تلسی اور خسرو ہی نہیںبڑھ کر ایک سے ایک فن کار دکھائیں گے تمہیں
کہ سور نہیں کھاتامیاں غالب فرماتے تھے
حیوان ناطق سے کہیں بہتریہ جنگلی سور ہوتے ہیں
چنتا ہوں شبد سور رنگ خوشبو اور موتیاور پھر
ہر اجالا اور اندھیرا پھاندتاسور منڈل کے مروستھل میں
رات کے سر کا ہر بال جھڑ جائے گاچاند سورج سما جائیں گے جب مرے گربھ میں
نکیلی قتلیوں والے سورکتوں کی لمبی بھونک
سب سور بیر اپنے اس خاک میں نہاں ہیںٹوٹے ہوئے کھنڈر ہیں یا ان کی ہڈیاں ہیں
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
کارواں گزرے ہیں جن سے اسی رعنائی کےجس کی ان آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے
رنگ گردوں کا ذرا دیکھ تو عنابی ہےیہ نکلتے ہوئے سورج کی افق تابی ہے
جب چندا روپ لٹاتا ہوجب سورج دھوپ نہاتا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books