aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غلطی"
کون ڈانٹے گا غلطی کرنے پرکون ٹوکے گا اب مجھے یارو
اور میں انسان کی پہلی اور آخری غلطی پر دم ہلائےبھونکتی جا رہی ہوں
اگر غلطی سے کوئی آئنہ تعریف کر دیتاہوائیں جسم میں اس کے اگر سہرن جگا دیتیں
تھي خوب حضور علما باب کي تقرير بيچارہ غلط پڑھتا تھا اعراب سموات
ایک بھی حرف اگر غلطی سےتیرے لبوں سے چھوٹ گیا
تم کو غلطی کا احساس ہوگاتھوک نگلو گے کڑوا لگے گا
تو میرے ساتھ کون رہ جائے گایہیں میں نے زندگی کی سب سے بڑی غلطی کی
اپنی رات کی کوکھ میںغلطی سے کسی اور کے لیے
اک اک کی نوٹ بک میں غلطی نکالی اس نےجو دو کو مارا تھپڑ تو چار کان اینٹھے
غلطی تھی مری جو پیار ہواجو چاہے جہاں چاہے جا کر
کوئی دوغلا پنتلفظ کی ''غلطی''
اور چپ ہو جایا کروںجب غلطی سے تم داخل ہو جاؤ
ہو گئی ہم کو اب اپنی غلطی پر تنبیہاب ہم اغیار کے دم میں نہیں آنے والے
اس میں میری تو کوئی غلطی نہیںمیں جب پیدا ہوئی تو
اپنے کسی ساتھی کی غلطییا مخالف سمت سے آنے والی گولیوں کی وجہ سے
نہیں کیا میں نے محسوس میری غلطی ہےہے تو نے مجھ سے بہت پیار ہی کیا لیکن
ہم نے وقت سے پہلے چل پڑنے کواپنا خاصہ مان کے غلطی کی
اوپر سے بہہ کر آنے والی لہریںمیرے مرکز کو بھینچ رہی ہیں
آخر وہکس کی غلطی تھی
اک روز ان کی غلطی سے یا پھر غرور سےایٹم کی ساری قوتیں آزاد ہو گئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books