aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لکھ"
زمینیں ہوں وڈیروں کی مشینیں ہوں لٹیروں کیخدا نے لکھ کے دی ہے یہ تمہیں تحریر مولانا
مکالمات فلاطوں نہ لکھ سکی لیکناسی کے شعلے سے ٹوٹا شرار افلاطوں
کب سے بیٹھا ہوا ہوں میں جانمسادہ کاغذ پہ لکھ کے نام ترا
اپنی تنہائی جانکاہ کی دہشت کے سوا!لکھ رہا ہوں تجھے خط
پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کردور کی جھیلوں میں بسنے والے
بل کے سادہ کاغذ پرعلم لکھ دیا جاتا ہے
نہ لکھا کرو مجھے ورق پر، کسی فرش پر،نہ اداس ہو، نہ ہی خوش رہو
انہیں کوئی چھاپتا نہیں ہےمیں جب بھی تیرے فراق کا نوحہ لکھ کے لاؤں
یہ کون جواں ہیں ارض عجمیہ لکھ لٹ
میرے قلم سے، جلدی جلدیخود کو پورا لکھ جاتی ہے
اس کے سینے پہ بس اک آنسو سے لکھ کر دے دیکتنے سچے تھے وہ کردار
آؤ ان آنکھوں میں خوشیوں کی چمک ہم لکھ دیںیہ جو ماتھے ہیں
اب قلم سے ازار بند ہی ڈاللاکھ ہونٹوں پہ دم ہمارا ہو
چند غزلیں تھیں کہ لکھیں کبھی لکھ کر کاٹیںشعر اچھے تھے جو سن لو تو کلیجہ تھامو
لکھ پتی سنکھ پتی بے سر و ساماں ہوتےجان بچ جائے بس اس بات کے خواہاں ہوتے
نصاب ہجر لکھ گیاکہ وقت کیسے تھم گیا
جنوں کی آگ میں جھلسا ہوا ہر لاش کا چہرہاگر پہچان مشکل ہو تو میرا نام لکھ دینا
کاتب وقت نے جاتے جاتےچہرے پر کچھ لکھ سا دیا ہے
آنکھوں کرنیں ماتھے سورج اور کٹیا اندھیاریکیسے لکھ لٹ راجہ ہو تم سمجھیں لوگ بھکاری
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books