aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معصومیت"
کسی افسانے کا کردار بنی بیٹھی ہےاس کی معصومیت دل پہ بھروسہ تھا مجھے
ابھی تو خیر سے معصومیت ٹپکتی ہےمگر شراب بھی ٹپکے گی ان نگاہوں سے
کوئی مجھ کو آواز دیتا تھا اکثربلاوے کی معصومیت کے سہارے
وہ معلومات کے میدان کے شوقین بوڑھے تھےنہیں معلوم مجھ کو عام شہری کیسے ہوتے ہیں
کہ اپنے دست لہو رنگ پر نظر ڈالےکہ اپنے دعویٔ معصومیت پہ غور کرے
اپنی معصومیت کی''اور میں اس کا منہ تکتا رہ گیا
ایک معصومیت ہے ان میںیہ لمحۂ الفت
سوچتا ہوں کہ بہت سادہ و معصوم ہے وہمیں ابھی اس کو شناسائے محبت نہ کروں
پرندے مجھ سے دانا ہیںاپنی معصومیت زندہ رکھنے کے لیے
مرے استقبال کے لیے کھڑی ہو گئی تھیمجھے تمہارے کولھوں کی معصومیت مار ڈالے گی
پاکیزگی پہ تیری سیتا کو پیار آئےمعصومیت پہ تجھ کو مریم گلے لگائے
جس کو ہے کچھ رمل میں معلوماتوہ نہیں کرتا سیدھے منہ سے بات
لطیف نور کی پرچھائیاں سی پڑتی ہوئیبہم یہ حیرت و مانوسیت کی سرگوشی
آج زنجیر محکومیت کٹ چکی ہےاور اس ملک کے بحر و بر بام و در
ایک دوسرے کا چہرہ بگاڑنے پر تل چکے ہیںہماری معصومیت کے چہرے پر
اخوت کا جسم نازک کچل رہا ہےہمکتی معصومیت کو نیزوں سے چھیدتا ہے
یہ ادائے سادگی، محبوبیت، معصومیتتو رہ ہستی میں کس انداز سے ہے گامزن
معصومیوں کے جرم میں بدنام بھی ہوئےتیرے طفیل مورد الزام بھی ہوئے
ماں سے اک بچے نے پوچھاچاند میں یہ دھبا کیسا ہے
غازۂ معصومیت پھر کام آیاقافلہ والوں نے اس کو
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books