aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مچھلی"
بہت دنوں کی بات ہےفضا کو یاد بھی نہیں
مچھلی جب چھوٹتی ہے پانی سےہاتھ دھوتی ہے زندگانی سے
کیک بنا کے رکھناساتھ میں مچھلی بھی کھاؤں گا''
جیسے پانی بنا کوئی مچھلیخوب تڑپی بہت بہت پھڑکی
منو کی مچھلی نہ کشتئ نوح اور یہ فضاکہ قطرے قطرے میں طوفان بے قرار سا ہے
وہ اک مزدور لڑکی ہےبہت آسان ہے میرے لیے اس کو منا لینا
چلتے رہنا اچھا لگتا ہےمجھے پانی پہ مچھلی کا اچھلنا اچھا لگتا ہے
ایک سنہری مچھلی سےلہروں سے اٹکھیلیاں کرتی
تاروں کے موتيوں کا شايد ہے جوہري تو مچھلي ہے کوئي ميرے دريائے نور کي تو
آؤ چلیں ماں ٹھنڈی فضاؤں میںشہروں سے دور کہیں چھوٹے سے گاؤں میں
وہاں پہ ایک بطخ بھی تھیمچھلی سے وہ یہ کہتی تھی
گوشت مچھلی سبزیاں بنیے کا راشن دودھ گھیمجھ کو کھاتی ہیں یہ چیزیں میں نے کب کھایا انہیں
پانی سے نکلے تو مچھلی تڑپتی ہےطائر قفس میں
مچھلی ٹیسٹی ہوتی ہےکل کھاؤں گا
مئی کے مہینے کا مانوس منظرغریبوں کے ساتھی یہ کنکر یہ پتھر
زندگی آج بھی اک مسئلہ ہےنہ تخیل
دیکھ کے دسترخوان پہ مچھلیپاؤں پٹختے بھاگے جائیں
کہتے ہیں لوگ اس کو یہ مچھلی کا ہے شکاریہ امتحان مچھلی پھنسانے کا جال ہے
چرخ نے بالي چرا لي ہے عروس شام کي نيل کے پاني ميں يا مچھلي ہے سيم خام کي
چھوٹی مچھلی پکڑےہنس ہو کوئی جیسے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books