aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پیما"
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوج ثریا پہ مقیمپہلے ویسا کوئی پیدا تو کرے قلب سلیم
سرشک چشم مسلم میں ہے نیساں کا اثر پیداخلیل اللہ کے دریا میں ہوں گے پھر گہر پیدا
اقبالؔ کا ترانہ بانگ درا ہے گویاہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
مجھ کو جو موج نفس ديتي ہے پيغام اجل لب اسي موج نفس سے ہے نوا پيرا ترا
جنہیں نظروں سے گم ہوتے ہوئے رستوں کی گم پیما لکیروں میںدکھائی دے رہی ہیں آنے والی منزلوں کی دھندلی تصویریں
دريا سوئے سجر جادہ پيما بادل کو ہوا اڑا رہي ہے
چلے جاتے ہیں اڑتے شہسواران فلک پیماخراج تہنیت لیتے ہوئے کرتے ہوئے جادو
جادہ پیما کے لیے خضر ہو تم یہ رہزنتم ہو خرمن کے نگہبان یہ برق خرمن
قوم گويا جسم ہے ، افراد ہيں اعضائے قوم منزل صنعت کے رہ پيما ہيں دست و پائے قوم
اے زميں فرسا ، قدم تيرا فلک پيما بھي ہے عين شغل ميں پيشاني ہے تيري سجدہ ريز
زيب تيرے خال سے رخسار دريا کو رہے تيري شمعوں سے تسلي بحر پيما کو رہے
وسعت عالم ميں رہ پيما ہو مثل آفتاب دامن گردوں سے ناپيدا ہوں يہ داغ سحاب
خموش و مطمئن ہے جادہ پیماجبیں پر استقامت جلوہ فرما
مرے دیس کی ان زمینوں کے بیٹے جہاں صرف بے برگ پتھر ہیں صدیوں سے تنہاجہاں صرف بے مہر موسم ہیں اور ایک دردوں کا سیلاب ہے عمر پیما
اک پر آشوب و پر اسراربحر نا پیدا کنار
خون دل سے در شہوار کئے ہیں پیدامیں نے ہر عہد میں فن کار کیے ہیں پیدا
رہی سالہا سال تو جادہ پیمایہ دھن تھی کہ طے ہوں ریاضت کی راہیں
میرے ہونے کا خواببھاگتے راستوں میں کوئی سنگ رفتار پیما بتا دے
عمارات بلند اپنے فلک پیما دریچوں سےمکوڑوں کی طرح چلتے ہوئے جسموں کو تکتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books