aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چڑھایا"
خواب سے طفلی کے تو نے ہی جگایا تھا ہمیںناز سے پروان تو نے ہی چڑھایا تھا ہمیں
باوجود اس کے بھی تم قائم رہے ضد پر اگربے تأمل تم کو پھانسی پر چڑھایا جائے گا
باقي کلہ فقر سے تھا ولولہء حق طروں نے چڑھايا نشہء 'خدمت سرکار'!
کچھ دیر حقیقت کو چھپایا بھی تو پھر کیاجھوٹوں نے جو سچوں کو چڑھایا بھی تو پھر کیا
بہنوں کو ستایا کبھی بھائی کو چڑھایالڑنے کے دن آئے ہیں لڑانے کے دن آئے
اس کی مٹی نے ہم کو مہکایا ہےاس کی چھایا نے پروان چڑھایا ہے
یہ عورت اس لیے پیدا ہوئی ہےکہ اس کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے پھانسی پر چڑھایا جائے
پرسوں نے کل کو پالا تھاپروان چڑھایا کل نے آج
اپنے چہرے پر چڑھایاایک ہی مقصد تھا یعنی
پھر ہم نے منہ چڑھایااتنی سی دل لگی پر
کبھی منہ بنایا کبھی منہ چڑھایاکبھی پاس بیٹھے ہوئے کو ہٹایا
دھنوانجس نے سونے کا چڑھایا ہے کلس مندر پر
جنہیں ایک منحوس دعا کے جرم میںدوسرے دن صلیب پر چڑھایا جانا تھا
گلیوں چکھا دھول چڑھایاآخر کب تک
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہےاس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
سر پر چھایا چھتری ہوگیاور دھوپ گھٹا بن جائے گی
اپنی نازک سی کلائی میں چڑھاتی مجھ کواور بیتابی سے فرقت کے خزاں لمحوں میں
چھایا ہوا ساون ہوتا ہےاو دیس سے آنے والے بتا
بازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایادیوار ہے وہ اب تک جس میں تجھے چنوایا
مفلس کی یہ برات چڑھاتی ہے مفلسیگر بیاہ کر چلا ہے سحر کو تو یہ بلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books