aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چیونٹی"
دیکھ کر چلنا کچل جائے نہ چیونٹی راہ میںآدمی کو بے زبانوں سے بھی الفت چاہئے
دن میں سو شکلیں بنا کرتی ہیں اس مٹی سےکچھ نہیں لکھا بس اک اتنا کہ چیونٹی دل ہے
جواریا چور دغاباز خراباتی ہےماہ سے ماہی تلک چیونٹی ہے یا ہاتھی ہے
چيونٹي ميں پائمال و خوار و پريشان و دردمند
باورچی خانے میں چیونٹی شکر مانگتی رہتیبس دو دانے بس دو دانے ہر پھیرے پر کہتی
عینک کے شیشے پر سرکتی چیونٹیآگے کے پاؤں اوپر ہوا میں اٹھا کر
چیونٹی کے جو پر نکل آئےتو یقیں ہے کہ اب اجل آئے
ہم کس دکھ سے اپنے مکان فروخت کرتے ہیںاور بھوک کے لئے چیونٹی بھر آٹا خریدتے ہیں
ہاں ایسے یوںبہت آہستہ بالکل چیونٹی کی طرح
ابل پڑتا ہے دروازوں سے گلیوں اور سڑکوں کے مہانوں سےاک آدم زاد چیونٹی دل
خواہش اگر زمین پر رینگنے والیچیونٹی بھی ہو تو
چیتل کھیل تماشے لے کرچیونٹی گڑ دو ماشے لے کر
اچھا لگتا بی چیونٹی کوگدھے میاں کا ہنسنا
ہاتھی کو چیونٹی نے پیٹامینڈک شور مچائے
تب آگ ہری گھاس کو نہیں جلاتی تھیسوائے اس کے کہ پاؤں پر رینگتی ہوئی چیونٹی ہاتھ کی پکڑ میں آ جاتی تھی
ریڑھ کی ہڈی میں چیونٹی رینگتی ہےجسم میں پورے حرارت بڑھ گئی ہے
کوئی ننھا سا پرندہ یا پتنگایا کوئی موہوم چیونٹی ہی نہیں گزری
سر راہ پٹ گئی چیونٹی بچاریگلہری بن گئی اب تو شکاری
چیونٹی پی ایچ ڈی کر لیتیاور کالج میں لیکچر دیتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books