aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گھرانے"
تمام عمر فرائض کی آبرو رکھناتم ایک ایسے گھرانے کی لاج ہو جس نے
آبرو ہوگا گھرانے بھر کی تیرا رکھ رکھاؤدے گا تیرا باپ شان فخر سے مونچھوں پہ تاؤ
برائی بھلائی زمانہ تسلسل یہ باتیں بقا کے گھرانے سے آئی ہوئی ہیںمجھے تو کسی بھی گھرانے سے کوئی تعلق نہیں ہے
گھرانے کی بیٹی۔۔۔سب سے معزز
ذرا سوچئے کس زباں میںوہ پالی جو میرے گھرانے کی پالی ہوئی تھی
سنا ہےکسی آلی گھرانے کے
کبھی ایسا نہ کوئی کام کرناگھرانے کو نہ تم بدنام کرنا
خدا کی قدرت وہ ناک اپنی بڑے گھرانے میں گھس گئے ہیںجو اقربا سے اکڑ رہے تھے وہ سمدھیانے میں گھس گئے ہیں
نہ منزل سے گھبرا کے رستے میں گرتایوں اپنے گھرانے کی توہین کرتا!
ساری زمیں کو گھیرے ہوئے ہیںآخر چند گھرانے کیوں
بہن دی تجھے اور شریک سفریہ رشتے یہ ناطے گھرانا یہ گھر
نہ کوئی زخم نہ مرہم کہ زندگی اپنیگزر رہی ہے ہر احساس کو گنوانے میں
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے مزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقي
سوچ لے پھر کوئی تعمیر گرانے جاناتیری تعمیر سے ہے جنگ کہ تخریب سے جنگ
عرصۂ پیکار میں ہنگامۂ شمشیر کیاخون کو گرمانے والا نعرۂ تکبیر کیا
چلمن جو گرائی بدلی کی میدان کا دل گھبرانے لگاابھرا تو تجلی دوڑ گئی ڈوبا تو فلک بے نور ہوا
جس کو زخموں سے حوادث کے اچھوتا سمجھیںنظر آتا نہیں اک ایسا گھرانا ہرگز
ہے دل کی مسند ٹھکانہ اس کاوجود میرا گھرانا اس کا
تھم ذرا بے تابي دل! بيٹھ جانے دے مجھے اور اس بستي پہ چار آ نسو گرانے دے مجھے
دہر کو پنجۂ عسرت سے چھڑانے دے مجھےبرق بن کر بت ماضی کو گرانے دے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books