aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہانگ"
پرانے ذہن کی راکھ اور نئے دلوں کی امنگنہ دیکھ ایسی نگاہوں سے میرے خالی ہاتھ
چین سے آئی چڑیا لے لوہانگ کانگ کی گڑیا لے لو
جگر کی آگ نظر کی امنگ دل کی جلنکسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں
ہزاروں چیزیں وہ دنیا کو دے رہا ہے آجنیا زمانہ لیے اک امنگ آیا ہے
رفتار ہے کہ چاندنی راتوں میں موج گنگیا بھیرویں کی پچھلے پہر قلب میں امنگ
اس کو امنگ شادیوں کی ہےرنج ہے یا قسمت میں خوشی ہے
جب تک میرا انگ تنا ہےپر اس کے آگے بھی تو کچھ ہے
کندھے جھک جاتے ہیں جب بوجھ سے اس لمبے سفر کےہانپ جاتا ہوں میں جب چڑھتے ہوئے تیز چڑھانیں
سانڈے تھے بلوں میں منہ چھپائےاور ہانپ رہے تھے چارپائے
وہ ہاکنگ کی تھیوری کے کالے گڑھےوہ وہی وہ کہ جن میں ہے اتنی کشش کہ مکاں تو مکاں
اک سوچ تھی کہ بکھری ہوئی خال و خط میں تھیاک درد تھا کہ جس کا شہید انگ انگ تھا
ہانک دیتی دھکیل دیتی ہےراستے میں یہ رک نہیں سکتیں
وادیٔ مغرب میں گم ہے تیرے دل کی ہر امنگولولوں میں تیرے شاید عرصۂ مشرق ہے تنگ
کھپ گیا ہے یوں گھٹا میں چاندنی کا صاف رنگجس طرح مایوسیوں میں دب کے رہ جائے امنگ
یہ حکومت یہ غلامی یہ بغاوت کی امنگقلب آدم کے یہ رستے ہوئے کہنہ ناسور
ہر ایک وصل خدا وند کی امنگ لیےکسی پہ کرتے ہیں ابر بہار کو قرباں
تن کے اس انگ پر اڑھا دےدرد سب سے سوا جہاں ہو
میں ابھی ہانپ رہا ہوں مجھے دم لینے دوراز وہ ان کی نگاہوں میں نظر آیا ہے
ان تھک کوششیں معماروں کیسر کو تھامے ہانپ رہی ہیں
لپا ڈکی لتام لام لڑائیہول ہیجان ہانک ہاتھا پائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books