aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "یکجہتی"
اگر ہو دل کو سہارا کسی کی چاہت کاوہ پیار جس میں نہ ہو عقل و دل کی یکجہتی
اک دیا نام کا یکجہتی کےروشنی اس کی جہاں تک پہنچی
وہ طوائفکئی مردوں کو پہچانتی ہے
اخوت کے وہ دریا تھے محبت کے وہ ساحل تھےاہنسا کے وہ داعی تھے وہ یکجہتی کے قائل تھے
میان ہند و پاکستان اک سرحد کا جھگڑا ہےوگرنہ اس عمارت کے منارے ایک جیسے ہیں
یہ میرؔ کا فن چکبستؔ کی لے غالبؔ کا امر دیوان بنیتہذیب کی اس یکجہتی کو اردو کی شہادت کافی ہے
قومی یکجہتی سے جو پیدا ہوئیوہ حسیں آغاز ہے اردو زباں
سکھائیں کیا ہے یکجہتییہ سپنا تو ہمارا ہے
یکجہتی کا تاج رہے گاآؤ مل کر گیت لکھیں ہم
اتحاد و یکجہتیوقت کی ضرورت ہے
اس کا ایماں ہے جان یکجہتیاس کی فطرت میں مہربانی ہے
بند کرو نفرت کے دریچےیکجہتی کے کھولو دوارے
قومی یکجہتی کا حامی تو منافیٔ نفاقکیا بیاں ہو ترے اوصاف حمیدہ کا فراق
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
ہر کوچہ شعلہ زار ہے ہر شہر قتل گاہیکجہتئ حیات کے آداب کیا ہوئے
تو شاخ سے کيوں پھوٹا ، ميں شاخ سے کيوں ٹوٹا اک جذبہء پيدائي ، اک لذت يکتائي!
جامنیں پکی ہیں، آموں پہ بہار آئی ہےارغنوں بجتا ہے یکجائی کا
امیروں غریبوں کا یکجا ٹہلنانمایاں نمایاں وہ یاران کالج
سیف و قلم یکجا کریںتجھ کو بنائیں کامراں
اپنی یکتائی کی تحسیں میں رہےاس الاؤ کو سدا روشن رکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books