aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कठिन"
آپ ہی آپ کئی بار وہ روٹھا ہوگاوہ نہیں ہے تو بلندی کا سفر کتنا کٹھن
ہوا جب اسے سامنا موت کاکٹھن تھا بڑا تھامنا موت کا
ہوگا کٹھن یہاں بھی جینادانتوں آ جائے گا پسینا
دوسرا رستہبہت کٹھن ہے
نہایت کٹھن ہیںمرے ملنے والو
کاٹ لینا ہر کٹھن منزل کا کچھ مشکل نہیںاک ذرا انسان میں چلنے کی ہمت چاہئے
کہیں پہپرچا بہت کٹھن تھا
بڑا کٹھن ہے میری جاں یہ واپسی کا سفررہائی دے کے مجھے آج مجھ سے ملوا دو
اس کٹھن وقت میںبے جا سی شکایات نہ کر
وقت گزاری کے کٹھن سفر پرگزشتہ بہت پیچھے رہ گیا
پھر کڑے کوس تھےپھر کٹھن تھی ڈگر
ہے کٹھن بچو یہ جیون کا سفرہے نہایت پر خطر اک اک ڈگر
درد کی راہ پہ تسکین کے امکان بہت!ہجر کا درد کٹھن ہے پھر بھی
اپنا پیکر اپنا سایہ کالے کوس کٹھندوری کی جب سنگت ٹوٹی کوئی قریب نہ تھا
پھر بھی تیرا ٹھور نہ جاناکٹھن بڑا ہے تجھ کو پانا
ہونے والی اجڑی صبح سےاس کٹھن مسافت کو طے کرتی ہے
جانتے تھے کہ راہ کٹھن ہےسفر دشوار ہے
جو ہر کسی کو راس آ جائےکٹھن ہو یا پر آسائش مگر یہ رات گزرے گی
بہت دن سے کسی امید کا سایاکٹھن راہوں میں میرے ساتھ آتا ہے
نہ کٹنے والے کٹھن دن خیال و خواب ہوئےنہ آنے والے جو دن تھے وہ آ کے بیت گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books