aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कार-गह"
طلسم صوت جس کا نام تھا پھر وہ گپھا آئیتھکن کی نیند جیسی گنگناتی جھومتی
کام نازک ہے آفاق کی کارگہ کا
اس کار گہ ہستی میں جہاںیہ ساغر شیشے ڈھلتے ہیں
اس شام مجھے معلوم ہوا اس کارگہ زرداری میںدو بھولی بھالی روحوں کی پہچان بھی بیچی جاتی ہے
کار گہہ حیات میں رکھ لے خود اپنی آبروتیرا مقام بندگی کام ہے تیرا آرزو
پھر بھی میں خوش ہوں کہ اس کار گہ دنیا میںتم سے ملنے کے لئے وقت نے رستہ تو دیا
کھیل تماشوں کےکچھ کو چوہے کاٹ گئے
چند ہی روز میںکار گاہ جہاں
کارواں کارگاہ حکمت کےلعل اک معدن محبت کے
گدگداتی ہے مجھےکار گاہ دہر میں واپس بلاتی ہے مجھے
ورنہ آفاق کی یہ کار گہہ شیشہ گریاس میں ڈھلتی ہیں عجب بھید بھری سیمائیں
جانے اس کارگاہ ہستی میںاس کو وہ دیوتا ملا کہ نہیں
ہاتھوں میں تلواریں لے کر وہ آئے تھےآئے تھے کاٹ گئے معنی کے ناک اور کان
کار گاہ زیست کے ہر موڑ پرروح چنگیزی برافگندہ نقاب
اسی حیات اسی کارگاہ ہستی میںگزرتے رہتے ہیں ہم سب مسافروں کی طرح
کار گاہ ہنر سے نگاہیں چرا کرزمانے کے نقش قدم دیکھتے دیکھتے
کار فرما ہے کوئی تازہ جنون تعمیردل مضطر ابھی اماجگۂ یاس نہیں
وید ان کی ٹوہ کو پا نہ سکےاور ٹوٹکے سب بیکار گئے
ایک لمحہ بھی اک زمانہ ہےیاد رکھنا کہ بھول جانا ہے
سبھی بیکار گئےمیں بھی اب ہار گیا یار بھی سب ہار گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books