aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गुफ़्तुगू"
جبرئیلہر گھڑی افلاک پر رہتی ہے تیری گفتگو
نرم دم گفتگو گرم دم جستجورزم ہو یا بزم ہو پاک دل و پاک باز
نہیں منت کش تاب شنیدن داستاں میریخموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے زباں میری
تخلیئے کی باتوں میں گفتگو اضافی ہےپیار کرنے والوں کو اک نگاہ کافی ہے
اپنے غم خانۂ تخیل میںتجھ سے ہوتی ہے گفتگو اب بھی
گفتگو بند نہ ہوبات سے بات چلے
نہ ہاتھ تھام کے مجھ کو کبھی گھسیٹ سکیوہ ماں جو گفتگو کی رو میں سن کے میری بڑ
دل سے بھی گفتگو نہیں ہوتیمیں تجھے چاہتا نہیں لیکن
تمہیں فکر ہو، مرے حال کی،کوئی گفتگو ہو ملال کی،
کرب زیست سب میراگفتگو کا ڈھب میرا
عجب بلاغت تھی گفتگو میںرواں تھا دریا فصاحتوں کا
فضول ہےیہ گفتگو ہے
سو گفتگو سے پرہیز کرنے پر مجبور ہوںمیرا لہجہ کرخت اور آواز بھاری ہو گئی ہے
موضوع گفتگو بدل دینابے سبب تو نہیں تری یادیں
کہاں پر کس طرح کی گفتگو کرنی ہے یا خاموش رہنا ہےکسی کے ساتھ کتنی دور تک جانا ہے اور کب لوٹ آنا ہے
تھی اسی کے دم سے درویشوں کی ساری ہاؤ ہواہل دل کی اہل دل سے گفتگو
سنی عشق نے گفتگو جب قضا کیہنسی اس کے لب پر ہوئی آشکارا
اور جائیں تو آنکھیں ملاتے نہیںہائے کیا کیا نہیں گفتگو شہر میں
کتابوں سے حلاوت گفتگو میںشرافت کا اثر باقی لہو میں
سدا گفتگو سو طرح گفتگو کیذہانت کے پتلے محبت کے خالق فقط یہ بتا دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books