aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "संतरी"
پربت وہ سب سے اونچا ہم سایہ آسماں کاوہ سنتری ہمارا وہ پاسباں ہمارا
کھڑکیاں ساری کھلی ہیں تو ہوا کیوں نہیں آتی؟نیچے سردی ہے بہت اور ہوا تند ہے شاید
وہ سنتری ہو کوئی کہ ہو کوئی منتریہوتا ہے حاوی سب پہ ہی احساس کمتری
تیرے قدموں کی زینت ہے گوداوریہے ہمالہ کا پربت ترا سنتری
جو سنتری در زنداں کے بھی سو جائیں گےیہ راگ گا کے انہیں نیند سے جگائیں گے
قول اقبال میں سنتری پاسباںیہ ہے میرا وطن میرا ہندوستاں
گویا سنتری کی طرح سے سنگین تانےلے رہا ہے بیتی گھڑیوں کا حساب
عشق کو عشق کی آشفتہ سری کو چھوڑارسم سلمان و اویس قرنی کو چھوڑا
کب دید سے دل کو سیری ہواک بار کہو تم میری ہو
ہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگاجب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبر
ہے شاید مجھ کو ساری عمر اس کے سحر میں رہنامگر میرے غریب اجداد نے بھی کچھ کیا ہوگا
اور اب یہ ساری متاع ہستییہ پھول یہ زخم سب ترے ہیں
تو کیا یہ ممکن ہےساری صدیاں
بد حال گھروں کی بد حالی بڑھتے بڑھتے جنجال بنیمہنگائی بڑھ کر کال بنی ساری بستی کنگال بنی
ایسے پاگل پیار کو ساتھیساری خلقت نام دھرے گی
زمیں کیا آسماں بھی تیری کج بینی پہ روتا ہےغضب ہے سطر قرآں کو چلیپا کر دیا تو نے
ساری تعریفیں ان اندھیروں کیجن میں پرتو نہ کوئی پرچھائیں
کسی کا حکم ہے ساری ہوائیںہمیشہ چلنے سے پہلے بتائیں
بخار رہتا ہے کچھ دنوں سےمگر یہ سطریں بڑی عجب ہیں
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books