aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सिसकियाँ"
اور ساری سسکیاں نقرئی زمزمے بن جائیںجس دن مجھے موت آئے
مگر رکو ذرا ٹھہرو یہ سسکیاں کیسیخوشی کہ رت میں دکھوں کی یہ بدلیاں کیسی
چھپے ہیں اشک دروازوں کے پیچھےچھتوں نے سسکیاں ڈھانپی ہوئی ہیں
میرے پاس آ کر کبھی میری کہانی بھی سنوسسکیاں لیتی ہوائیں کہہ رہی ہیں ''چپ رہو''
کہاں چلا ہے ساقیاادھر تو لوٹ ادھر تو آ
جن کے بجروں کے عود میںسسکیاں سلگتی ہوں رات کو
رات جیسے بہری ہےسسکیاں نہیں سنتی
اٹھا ساقیا پردہ اس راز سےلڑا دے ممولے کو شہباز سے
سسکیاں بھرتی ہے تو انگڑائیاں لیتی ہے تواف اے مکارہ بھری محفل کو جل دیتی ہے تو
زندگی ہار جائے گیمگر محبت کی سسکیاں
اس کی سسکیاں درختوں کیشاخوں پر اٹکی تھیں
اور پھر ایک دمسسکیاں چار سو تھرتھرا کر اٹھیں
سبکیاں لیتی ہواؤں کے بھی بین سنے ہیں؟چودھویں رات کے برفاب سے اک چاند کو جب
وہ آشنا مرے ہر کرب سے رہے ہر دمجو کھل کے رو نہیں پاتا مگر سسکتا ہے
ذرا بس دل دھڑکتا ہے تو سینے میں کسی کی سسکیاں مجھ کو سنائی دینے لگتی ہیںمگر باقی سبھی کچھ ٹھیک ہے سوہنی
کان سنسناتے ہیںکس کی سسکیاں ہیں یہ
سسکیاں بن گئیں جھونکوں کی صدادم بخود ہو گئے اس وقت در و بام
مرے ساقیا مجھے بھول جامرے دل ربا مجھے بھول جا
میں جب جب سسکیاں سنتی ہوںاپنی کرچیاں چنتی ہوں
جوان لاشوں پہ بین کرتی ہوئی یہ مائیںگھٹی گھٹی سی یہ سسکیاں اور ستم کے ماروں کی یہ صدائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books