تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हालत"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "हालत"
نظم
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میں
گڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
جون ایلیا
نظم
سرمائے کے ہاتھوں لوگوں کی کس طرح محبت دھول ہوئی
صدیوں سے برابر محنت کش حالات سے لڑتے آئے ہیں
جاں نثار اختر
نظم
کسی نے حال پوچھا تو بہت ہی بے نیازی سے
کہا جی ہاں خدا کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں