aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ain-gain"
کہ اولاد بھی دی دئے والدینالف لام میم کاف اور عین غین
تو آ گئی شامسرمئی وحشت و ہزیمت کے سائے سائے
ادھوری لڑکیوتم اپنے کمروں میں پرانے سال کے بوسیدہ کلینڈر سجا کر سوچتی ہو
درد کی رات پھر آ گئیمیرے پاؤں کی زنجیر پھر جانے مجھ کو کہاں لے چلے گی
آ گئی ساون کی رت کالی گھٹا چھانے لگی
کٹ گیا دن ڈھلی شام شب آ گئیپھر زمیں اپنے محور سے ہٹنے لگی
آتي ہے دم صبح صدا عرش بريں سے کھويا گيا کس طرح ترا جوہر ادراک!
کہاں آ گئی ہو محبت کا کتبہ اٹھائے ہوئےآؤ آگے چلیں
آ گئی ٹھنڈی ہوا برسات کیچھا گئی کالی گھٹا برسات کی
کبھی اپنی سی کبھی غیر نظر آئی ہےکبھی اخلاص کی مورت کبھی ہرجائی ہے
اور پھر ایک دن یوں خزاں آ گئیآبنوسی تنوں کے برہنہ شجر
ایک کچھوے کے آ گئی جی میںکیجئے سیر و گشت خشکی کی
ماسی دہی بلوناخالی ناند کی باسی خوشبو
دل کو لبھا گئی ہےبرسات آ گئی ہے
آج تو دفعتاً سامنے آ گئیتیری رفتار باد صبا کی طرح
کہاں سے آ گئیں رنگینیاں تمنا میںکہ پھر خیال نے لالے کھلائے صحرا میں
کہاں سے آ گئیں رنگینیاں تمنا میںکہ پھر خیال نے لالے کھلائے صحرا میں
آخرش آ گئی وہ شب اے دلصبح سے انتظار جس کا ہے
چپکے چپکے خزاں آ گئی باغ میںپیڑ پودوں پہ زردی چھڑکنے لگی
پھر تری تتلی نما صورت مجھے یاد آ گئیمجھ کو وہ لمحہ ابھی بھولا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books