aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "andvaa"
آئندہ کی فرضی عشرت کے وعدوں سے نہ کر بیتاب ہمیںکہتا ہے زمانہ جس کو خوشی آتی ہے نظر کم یاب ہمیں
نیم سجدے میں پڑھا کرتے تھے چھوتے تھے جبیں سےوہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھی
نہ کوئی آئندہنہ گزشتہ
شہر کے گوشوں میں ہیں بکھرے ہوئےپا شکستہ سر بریدہ خواب
کبھی ایک پل کو کبھی ایک عرصہ صدائیں سنی ہیں مگر یہ انوکھی ندا آ رہی ہےبلاتے بلاتے تو کوئی نہ اب تک تھکا ہے نہ آئندہ شاید تھکے گا
مری نظروں میںآئندہ کے افسوس کے سائے لرزاں ہیں
دنیا کا ہو گیا ہے یہ کیسا لہو سپیداندھا کیے ہوئے ہے زر و مال کی امید
چھین لے ہاتھ سے استاد کے ڈنڈا کوئیبدلے ڈنڈے کے کھلا دے ہمیں انڈا کوئی
روشنیوں کے رنگ بہیں یوں رستہ نظر نہ آئےمن کی آنکھوں والا بھی یاں اندھا ہو ہو جائے
جہاں وہ تھی نہ ہے، آئندہ بھی شاید نہیں ہوگیوہ جب انگلی گھما کر
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سوداگرودہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
کہ ان پہ آنسو کے رنگ اتریں،اور ان میں آئندہ
چلو صلح کر لیںچلو اپنے بچوں کی آئندہ نسلوں کی خاطر
جنم کا اندھاجو سوچ اور سچ کے راستوں پر
یہ ہنستے ہوئے ننھے بچے یہ گاڑی سے ٹکرا کے مرتا ہوا ایک اندھا مسافرہوائیں نباتات اور آسماں پر ادھر سے ادھر آتے جاتے ہوئے چند بادل
شاید لمحۂ آئندہ میںلوگ ہمیں سچا ٹھہرائیں
جھوٹا ہے جو اندھوں میں کانا راجا ہے کہتا ہےجا کر دیکھو کانی نگری اندھا راجا رہتا ہے
اور کچھ بھی نہیںاب تک آئی نہ آئندہ تو آئے گی بس یہی بات ہے
ماں کے پیٹ سے اندھا ہے بہرا ہےہمارے آگے پیچھے
یہ دیوانہ اندھا سفر کب کہاں جا کے چھوڑے گا مجھ کو؟میں اس زندگی کی بہت سی بہاریں غذا کی طرح کھا چکا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books