aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashjaar"
صحن زنداں کے بے وطن اشجارسرنگوں محو ہیں بنانے میں
گھنے سہانے چھاؤں چھڑکتے بور لدے چھتناربیس ہزار میں بک گئے سارے ہرے بھرے اشجار
کس قدر اشجار کی حیرت فزا ہے خامشیبربط قدرت کی دھیمی سی نوا ہے خامشی
رنگ و نکہت کا فشار!پھول ہیں، گھاس ہے، اشجار ہیں، دیواریں ہیں
نہر پر شیشم کے اشجار بلندچاندنی میں ان کی شاخوں کے تلے
حسن اشجار کے متوالوں کوحسن انساں نظر آتا ہی نہیں
چھائی ہوئی گھٹا ہو موسم طرب فزا ہوجھونکے چلیں ہوا کے اشجار لہلہائیں
چھاؤں دیتے نہیں آنگن کے گھنیرے اشجارغم کی چھائی ہوئی گھنگھور گھٹا کیسی ہے
اک فسانہ ہے تجلی کی نمودکتنے گنجان ہیں اشجار بلند
بیٹھا ہوا ہوں صبح سے لارنس باغ میںافکار کا ہجوم ہے میرے دماغ میں
اشجار کی رقصاں شاخوں سےچھنتا ہوا فطرت کا جادو
اگلی بہاروں میں مجھے پھر لوٹنا ہے پھوٹنا ہے ٹوٹنا ہے خاک ہونا ہےمگر وہ خاک جو اشجار کی ماں ہے
کہیں اشجار کے خیموں کی طنابیں کٹ جائیںزرد پتے ہیں ابھی گلشن ہستی کا سنگھار
تھے سبز باغ روشناشجار خوش ہوئے تھے
ہاتھ اٹھائے ہوئے افلاک کی جانب اشجارکامرانی ہی کی گنتی نہ ہزیمت کا شمار
خدا رام ہے اور خدا ایشوروہ بھگوان ہے کل جہاں اس کا گھر
راحت کے اشجار سکوں کی دوب طرب کی خود رو بیلیںرنگ برنگی سوچ کے پھولوں کی شطرنجی
اور درماندہ رہ گزاروں پرجم گیا وقت صورت اشجار
پھلوں سے لدے جس کے اشجار ہیںمہکتے ہوئے جس کے گلزار ہیں
وہی جنگل وہی اشجار ان کےوہی منظر وہی اسرار ان کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books