aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asl"
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہےخاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
یہ نہیں کہ ان کو اس روز و شب کی کاہش کاکچھ صلہ نہیں ملتا
کیا زمانے کو تو عزیز نہیںاے وطن تو تو ایسی چیز نہیں
جب وہ اس دنیا کے شور اور خاموشی سےقطع تعلق ہو کے انگلش میں غصہ کرتی ہے
ایسے آتا ہے ہر اک جھونکا ہوا کا جیسےدست شفقت ہے بڑی عمر کی محبوبہ کا
عیش میں اور رنج میں میری شفیقکوہ میں اور دشت میں میری رفیق
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
ہر اک ہے ان میں کا بے شک ایسا کہ آپ اسے چاہتے ہیں جیسادکھاوے محفل میں قد رعنا جو آپ آئیں تو سر جھکا دے
اے علی گڑھ اے جواں قسمت دبستان کہنعقل کے فانوس سے روشن ہے تیری انجمن
بہت ہی بڑی اس کی مونچھیں بھی تھیںبہت ہی بڑی پونچھ اس شیر کی
اس کو دراصل کبھی تجھ سےکوئی پیار نہ تھا
ہم سب اس کو یاد کریں گےاور اپنے اشکوں کے سچے موتیوں سے
خزاں سے رک سکا کب موسم گلیہی اصل اصول زندگی ہے
ہو شمع بزم عيش کہ شمع مزار توہر حال اشک غم سے رہی ہمکنار تو
جہاں میں ہر طرف ہے علم ہی کی گرم بازاریزمیں سے آسماں تک بس اسی کا فیض ہے جاری
گوندھےہم اس کے سائے سے حاملہ ہوں
تو اس ساحل پہ سورج نور برساتا ہےجس کی ایک اک موج رواں کے ساتھ
دراصلیہ چاہنے اور نہ چاہنے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books