aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahas"
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
آخر اس انداز پر رحمت کو پیار آ ہی گیامے کدے پر جھوم کر ابر بہار آ ہی گیا
وحشت دور سیاست پہ ہوا کرتی تھی بحثاور قلم ہنستے ہوئے زاویے بن جاتے تھے
کپڑوں کی گٹھڑی میں باندھاپیروں کی بیساکھی لی اور باہر نکلے
اک ریلوے انجن تھکی ہاری بسیں کج بحث کتےالجھنیں محرومیاں
بقائے اقویا کے مسئلہ پر بحث سے پہلےتن سہراب و زور حیدر کرار پیدا کر
کوئی نغمہ نہ الاپنہ کوئی بحث نہ تمحیص نہ تکرار کوئی
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیںجذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں
گر آج تجھ سے جدا ہیں تو کل بہم ہوں گےیہ رات بھر کی جدائی تو کوئی بات نہیں
اس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگاسوچ کر یہ کہ بہل جائے پریشانی دل
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےتیرے قدموں میں ہے فردوس تمدن کی بہار
ہمارا خون بھی سچ مچ کا صحنے پر بہا ہوگاہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور تر
چہروں سے بہار صبح گئی آنکھوں سے فروغ شام گیاہاتھوں سے خوشی کا جام چھٹا ہونٹوں سے ہنسی کا نام گیا
مخاطب ہے بندے سے پروردگارتو حسن چمن تو ہی رنگ بہار
بیا ساقی نوائے مرغ زار از شاخسار آمدبہار آمد نگار آمد نگار آمد قرار آمد
ترنم ہزار ہےبہار پر بہار ہے
آئی بہار کلیاں پھولوں کی ہنس رہی ہیںمیں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں
اگر یہ سچ ہےتو ہر تصور کی حد سے باہر
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابندبہار ہو کہ خزاں لا الہ الا اللہ
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہارخون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books