aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bayaaz"
ادائے لغزش پا پر قیامتیں قرباںبیاض رخ پہ سحر کی صباحتیں قرباں
ہاں میری بیاض شعر میں بھیبربادئ دل کے مرثیے ہیں
بیاض آرزو بکفنظر نظر میں نارسا پرستشوں کی داستاں
شاعر نے جب بیاض نکالی جہاز میںگونجی ہیں ''واہ وا'' کی صدائیں حجاز میں
آ تجھے اپنے لبوں سے چوم کرتیرے چہرے کو بنا دوں ایک اچھی سی بیاض
کھڑی ہیں یہ بھی راستے پہ اک طرف بیاض آرزو بکفنظر نظر میں نارسا پرستشوں کی داستاں
محبت نقوش بیاض وجودتر و تازہ اس سے ریاض شہود
زور قلم کے ساتھ سپاہ ریاض تھیقانون ہاتھ میں تھا بغل میں بیاض تھی
عطر اپنی بیاض پر انڈیل دیتا ہوںنظم بن جاتی ہے
بیاض اپنی کسی نے اچھال کر رکھ دیبجائے کیش رباعی نکال کر رکھ دی
بیاض دل پہ کس کی سرمئی نظمیں اتارو گےاداسی کے ستارے
اک بارود میں ڈوبا ہواجنت کا سٹہ باز اور حوروں کا سوداگر
یا جبین حور کی کوئی شکناک بیاض نور میں لپٹی ہوئی
بیاض چوری ہوئی ہے جناب عالیؔ کیبیاض چور نے چوری بڑی مثالی کی
بیاض دل کو جو کھولیں تو جستجو ہوگیہر ایک صفحۂ ہستی کی گفتگو ہوگی
بیاض شب و روز پر دستخط تیرے قدموں کے ہوںبدن کے پسینے سے قرنوں کے اوراق مہکیں
یہ پر کشش سا بدنجس پہ شاعر پوری بیاض لکھ دے
بیاض زندگی میں امن کا ورق ہی صاف ہےیہ عافیت کا قصر ہے اور قصر میں شگاف ہے
سبھی رابطوں سے سبھی واسطوں سے الگ ہو گیا تھابیاض نظر کے وہ موہوم نقطے
نظر فروز وہ معنی وہ دل کشا الفاظکہ ہے بیاض کا ہر صفحہ زرنگار ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books