aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bulbula"
آدمی بلبلہ ہے پانی کااور پانی کی بہتی سطح پر
یہ کون دبکا ہوا اس آوارہ راستے میں کھڑا ہوا ہےکہ جیسے صابن کا کوئی رنگین بلبلہ ہو
ازل سے جانتی ہیںبلبلہ سی
تو اک بلبلہ جاگتا ہےکتنا بے چین سیماب پا
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
ہو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہوچمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبلنوا را تلخ ترمی زن چو ذوق نغمہ کم یابی
یہ بلبلوں کے چہچہےیہ گل رخوں کے قہقہے
وہ چڑیاں وہ بلبل وہ تتلی پکڑناوہ گڑیوں کی شادی پہ لڑنا جھگڑنا
نغمۂ بلبل ہو یا آواز خاموش ضمیرہے اسی زنجیر عالمگیر میں ہر شے اسیر
سرشار نگاہ نرگس ہوں پا بستۂ گیسوئے سنبل ہوںیہ میرا چمن ہے میرا چمن میں اپنے چمن کا بلبل ہوں
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہابلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
ابر اور ہوا سےبلبل کی صدا سے
خبر دیتی ہے تحریک ہوا تبدیل موسم کیکھلیں گے اور ہی گل زمزمے بلبل کے کم ہوں گے
آتی ہے تو چمن میں جب اس طرز و طور سےگل دیکھتے ہیں باغ میں بلبل کو غور سے
تتلی جگنو رنگ و خوشبوگل و بلبل جیسے
نہ گلوں کی ادا خوش آتی ہےنہ صدا بلبلوں کی بھاتی ہے
بلبل کو گل مبارک گل کو چمن مبارکہم بے کسوں کو اپنا پیارا وطن مبارک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books