aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bundo.n"
اوس کی بوندوں میں سورج کے سما جانے کاچاند سی مٹی کے ذروں سے صدا آنے کا
بوندوں کی جھمجھماوٹ قطرات کی بہاریںہر بات کے تماشے ہر گھات کی بہاریں
کہ جیسے فضا میں بنفشی چمکدار بوندوں کے گھنگھرو چھنکنے لگے ہوںکہ پھر
ٹھنڈی پروا کالا بادل برسا تو برستا جاتا ہےبوندوں کی مسلسل چوٹوں سے پتا پتا تھراتا ہے
تمہارے کوٹ پر ٹھہری ہوئی بارش کی بوندوں کوسمیٹے گی نہ جھاڑے گی
رم جھم رم جھم بوندوں میںزہر بھی ہے امرت بھی ہے
مینہ کی بوندوں کی طرح ہو گئے سستے کیوں آجموتیوں سے کہیں مہنگے تھے تمہارے آنسو
کھڑکی کے باہر بوندوں کی ٹپٹپاہٹکانوں سے ہوتی ہوئی دھڑکن تک آ پہونچی
ایک اک بوند بہت جلد پھسل جاتی ہےکوئی پوچھے کہ بھلا بوندوں کے یوں جلد پھسل جانے میں
اوس کی بوندوں میں نمکینی نہیںپھول گر چاہے کہ اپنی رات کے انجام کو
ننھی ننھی بوندوں سےتیرا نام لکھتی ہوں
بارش کی مدھم بوندوں کےسرگم کی فراواں موسیقی
برستا جو مینہ موسلا دھار ہےسو یہ ننھی بوندوں کی بوچھار ہے
جس کی بانہوں میں کھیلی تھی اس کی سوچ کی سندرتاشعر کا دل شفاف تھا اتنا' جیسے آئینۂ تاریخ
گرتی بوندوں نے جادو کچھ ایسا کیاہر تصور حقیقت میں ڈھلنے لگا
سمندر کی کچھ بوندوں سے بات کیوو بھی اپنے وجود کو لے کر ویاکل ہیں
کبھی دھڑکتی ہوئی تیرگی نے سر پٹخاکبھی سمٹتی بکھرتی سی سرد بوندوں نے
آؤ ان سے مل ملا کر اک جہان تازہ تر پیدا کریںان لہو کی بوندوں سے
کچھ بوندوں نے مل کرمیری ہتھیلی پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books