aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chor"
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کاسو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
اور آدمی ہی چور ہے اور آپی تھانگ ہےہے چھینا جھپٹی اور بانگ تانگ ہے
ہے چور نگر یاں مفلس کیگر جان بچی تو آن گئی
بات اس گلے کی ہےجو لہو کی خلوت میں چور بن کے آتا ہے
ہم بھی قاتل تم بھی چورختم ہوا دونوں کا جشن
ڈر سے لرزاں ہوں کہیں ایسا نہ ہورقص گہ کے چور دروازے سے آ کر زندگی
مفلس کو دیویں ایک تونگر کو چار چارگر اور مانگے وہ تو اسے جھڑکیں بار بار
لہو تھوکتی عورت دھات نہیںچوڑیوں کی چور نہیں
بھول کر بھی جو کوئی لیتا ہے رشوت چور ہےآج قومی پاگلوں میں رات دن یہ شور ہے
کہ جھیل میں اک عمود کا چور چھپ کے بیٹھا ہےاس کے گیسو افق کی چھت سے لٹک رہے ہیں
موت آزاد ہے لاشوں پہ گزرنے کے لیےچور بازاروں میں بد شکل چڑیلوں کی طرح
یہ جو تیتر اور چکور ہیں وہی پکڑیں ان کو جو چور ہیںمیں چکور اکور کا کیا کروں مری فاختہ کوئی اور ہے
وقت نے چور کہا اور آنکھیں کھول کے مجھ کو پکڑ لیا!!
محفل سے جو اٹھ کر جائے کہلائے وہ بوراپنی مسجد کی تعریفیں باقی جوتے چور
اک اک کر کے سارے ساتھی چھوڑ گئےمجھ سے میرے رہبر بھی منہ موڑ گئے
خواہشوں کے ڈیرے میںدل کے چور بستے ہیں
چار دن جس کو کیا جھک کے خوشامد سے سلاموہ بھی خوش ہو گیا اپنا بھی ہوا کام میں کام
چور بازاری کی جڑ تھے اور بڑے بٹ مار تھےنفع خوری کے سوا ہر کام سے بیزار تھے
میں جب انسان تھی تو چور کی آس تک نہ تھی میںآنکھوں میں صلیب اور دل میں اپنی لاش
ہیں اک بھید کی بات کا گیت جس میں مسہری کے آغوش کی لرزشیں ہوںستونوں کے پیچھے سے آہستہ آہستہ رکتا ہوا اور جھجکتا ہوا چور سایہ یہی کہہ رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books